تصویر کہانی ناموافق حالات۔۔لالہ شمس پٹھان بلاگ ایڈمن - 97 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ناموافق حالات میں محبتوں کی فصل بونے کا ہنر سیکھ لینے والے ہی زندگی کی اصل راحتوں کو “انجوائے” کرسکتے ہیں۔ اس کیلئے پیسوں اور وسائل کا ہونا ضروری نہیں۔ حال میں رہئے۔۔۔۔ہر حال میں خوش رہئے!!