رائٹرز/بلاگرز نوشاد عادل بلاگ ایڈمن - 270 FacebookTwitterPinterestWhatsApp نوشاد عادل نے اپنے قلمی سفر کا آغاز 1995سے کیا۔حب الوطنی،معاشرتی اصلاح،سائنس ،فکشن اور ایڈونچر پر لکھتے ہیں ۔انہیں پاکستانی بچوں کے ادب میں سب سے طویل قسط وار ناول لکھنے کا اعزازبھی حاصل ہے۔اب تک ان کی9کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔