بلاگ ہیڈ لائن 50 لفظوں کی کہانی ۔۔۔کرپٹ نظام دانیال صدیقی - 248 FacebookTwitterPinterestWhatsApp اس نے سڑک پر سگنل توڑا، افسر کو رشوت دی، بجلی کے لئے کنڈا لگایا، مال بیچ کر ناجائز منافع کمایا، شام میں ٹی وی پرخبر چلی، 50 افسران کرپشن کے الزام میں گرفتار، دیکھ کر کہنے لگا اس ملک کا سسٹم ہی کرپٹ ہے۔۔!