اندھی تقلید 

کسی فرقے کا  مولوی اعلان کرتا ہے کہ فلاں کافر ہے تو  سارے مکین علاقہ ایک پل سوچے سمجھے بغیر اس بات پر تصدیق کرتے ہیں اور فلاں شخص کو جہنم واصل کرنے کا کوئی موقع  نہیں چھوڑتے ۔ تحریک انصاف کے  عمران خان یو ٹرن کے حق میں دلیل دیتے ہیں تو  پوری تحریک انصاف جناب  صدر تک یہ جانے بغیر کہ یو ٹرن کیا ہے  اپنے لیڈر کو سچا ثابت کرنے کے لیے  ایڑی چوٹی کا زور لگا دیتے ہیں اور تبدیلی کے  دیوانے لبیک کی صدا لگائے پھرتے ہیں  ۔ پیپلزپارٹی کے بلاول بھٹو ایک خواب دیکھتے ہیں  ،خواب کی حقیقت  جانے بغیر ساری پیپلزپارٹی اور جیالے  سبحان اللہ سبحان اللہ پکار لگائے پھرتے ہیں ۔

سسر  بہو  پر شک کا اظہار کرتا ہے کہ بیٹا ایک پل میں کوئی بات سنے بغیر  بیوی کو گھر سے نکال دیتا ہے ۔ جنڈ میں ایک شخص کہتا ہے کہ فلاں کا کردار اچھا نہیں ،ایک پل سوچے بغیر کہ وہ سچ کہ رہا کہ نہیں سب اسے بدکردار کو جڑ سے مٹانے  چلے جاتے ہیں ۔ نجی ٹی وی کا ایک اینکر عوام سے ایک انٹرویو لیتا ہے جس میں وہ کہتا ہے کہ حکومت ٹک ٹاک کو بند کرنے جارہی ہے (جو کہ موبائل اپلیکیشن ہے جس میں  نوجوان وڈیوز  بناتے ہیں ) تو ایک بھی شخص  اس سے نہیں پوچھتا کہ یہ کیا ہے  چند افراد کہتے کہ اچھی بات ہے اور باقی سب کہتے سڑکوں پر نکل آئیں گے ،آگ لگا دیں گے کیونکہ  غریب بھوکا مر جائے گا ۔۔باقی عوام  ٹی وی دیکھ رہی اور ہنس رہی ہے کہ کتنے بیوقوف ہیں  حالانکہ اگر ان سے کہا جاتا تو انہوں نے بھی سڑکوں  پر ہی   نکلنا تھا ۔

لڑکا سکول سے واپس آتا ہے ماں کو بستہ تھماتا ہے اور اپنا بلا لے کر بھاگتا ہے ۔ماں پوچھتی ہے  کہاں جارہے ہو تو کہتا ہے  کسی کی پٹائی ہو رہی اسے مارنے ۔  ماں کہتی ہے کیوں تو لڑکا کہتا پتا نہیں پر مجھے دیر ہو رہی ہے کہیں وہ بھاگ نہ جائے میرے سب دوست وہاں اسے مار رہے ہیں  ۔۔

آپ سب سوچ رہے ہونگے یہ سب کیا ہے  اتنی لمبی تمہید کس لیے تو جناب والا یہ سچ ہے صورتحال پریشان کن ہے  لیکن ہمارے رویے ہیں جو حقیقی صورتحال سے زیادہ خطرناک اور بدصورت ہیں ۔ ہم نہ سوچتے ہیں اور نہ سمجھتے ہیں بس جس ڈگر پر کوئی  کچھ چل رہا ہوتا ہے ہم بھی چل پڑتے ہیں  ۔ کوئی جو کچھ بھی کہہ رہا ہے تو ہمیں کیا ہم تو بس لبیک کہتے ہیں اور خاص طور پر جب ہم اس سے عقیدت رکھتے ہو تو پھر تو یقین  اور بڑھ جاتا ہے ، ہم اندھی  عقیدت  رکھتے والے لوگ ہیں ۔  ہمارے ہاں ہر ایک کی اندھی تقلید کی جاتی ہے کوئی  سیاستدانوں کا پیروکار ہےتو وہ آنکھ بند کر کے اپنے لیڈر کی پیروی کرے گا ۔جو اس کا لیڈر کہ رہا ہے بس وہی ٹھیک ہے  چاہے وہ کچھ بھی کہ رہا ہو  ۔ نہ ہم اسے جاننے کی اور نہ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں  بس وہ جو  کہ رہا ہے وہی اٹل ہے  ۔ کیونکہ  ہمیں ڈر ہوتا ہے  اگر ہم نے  ذرا  سا اپنا دماغ استعمال کیا اور اس کی مخالفت میں کچھ سوچ لیا یا کہ دیا تو ہماری عقیدت میں  کمی آ جائے گی ۔ اور یہی حال ہمارے  دینی اور دیگر  پیروکاروں کا ہے کیونکہ  ہم جس کی تقلید کریں گے سو فیصد کریں گے آنکھیں بند کر کہ بنا سوچے سمجھے کہ وہ جو کہ رہا ہے  وہ کیا ہے اور ٹھیک بھی ہے کہ نہیں  ۔کسی  سے عقیدت  رکھنے  یا کسی کا پیروکار ہونے کا ہر گز مطلب یہ تو نہیں ہوتا ہے کہ آپ اس کی اندھی تقلید شروع کر دیں۔ وہ  بولے دن تو آپ بھی دن بولیں  وہ بولے شام تو اپکی شام ہوگئی ۔۔یہ عقیدت نہیں ہے ،  بیوقوفی  ہے  کہ آپ  نے اپنے  دماغ سے کام لینا ہی بند کر دیا ہے  اور سوچنا سمجھنا ہی چھوڑ دیا ہے  ۔ جب کہ آپ بھی ایک انسان ہیں جس کی اپنی سوچ  ہے  اپنا  دماغ جو کام بھی کرتا ہے  اور سوچتا سمجھتا بھی ہے ۔۔اپنا نظریہ ہونا ہر شخص کا حق اور  بیان کرنا بھی ،اسی طرح قبول کرنے سے پہلے  دوسروں کے نظریوں کو جانچنا اور پرکھنا بھی بے حد ضروری ہوتا ہے   ۔۔اس سے نہ تو کسی کی عقیدت میں  کمی ہوتی اور نہ  کسی کی تذلیل ہوتی اور ہمارا مہذب تو خود ہمیں سوچنے سمجھنے اور کھوجنے کی ترغیب دیتا  ہے مگر اسی کھوج اور سمجھ سے دوری کے نتیجے میں ہم یہ نقصان اٹھا رہے ہیں اور بیوقوف بن رہے ہیں اور اس کی ہماری بے خبری اور اندھی عقیدت ہے ۔ اب جیسا کہ  اپنی رائے ہونا تو بہت ہی اچھی بات ہے مگر دوسروں کی رائے کا احترام بھی لازم ہے ۔

ہمیں کسی بھی بات پر ردعمل دینے سے پہلے  کم از کم ایک بار سوچ لینا چاہیے کہ یہ کیا ہے  اس کا مطلب کیا ،کہنے والے نے ایسے ہی تو نہیں کہا ۔ بات میں سچائی ہے کہ نہیں ، فیصلہ قانون کے مطابق ہے کہ نہیں، فلاں شخص  کافر ،چور ڈاکو  ہے بھی کہ نہیں بعد میں پچھتانے سے بہتر ہے پہلے جانچ پڑتال کر لیں اور اگر ہم  اس سوچ کو  زندگی کے ہر میدان میں شامل  کرلیں تو چیزیں کافی حد تک درست ہو جائیں گی ۔ فلاں چیز کیا ہے اور اس کے ہونے سے اثرات کیا پڑیں گے ہمیں  کچھ بھی  کرنے سے پہلے یہ سوچنا چاہیے ہمارا ایک غلط قدم پوری قوم کو نقصان پہنچا سکتا ہے ۔ ہم ایک  جذباتی اور فوری ردعمل دینے والی قوم ہیں ،ہم سوچتے سمجھتے نہیں کہ ہم کیا کر رہے ہیں  اور انہی جذبات میں  ہم نے  بہت سے نقصانات اٹھاتے آئے ہیں ۔ مگر اب اس عوام کو پہلے سوچنا ہوگا  پھر ماننا ہو گا تب ہی کوئی درد عمل دینا ہے کیونکہ جب تک رویے بہتر نہیں ہونگے تبدیلی نہیں آ سکتی ہے

اور ترقی دراصل رویوں ہی کی ترقی ہے  ۔

90 تبصرے

  1. I’d like to thank you for the efforts you have put in penning
    this blog. I’m hoping to see the same high-grade blog
    posts by you in the future as well. In truth, your creative
    writing abilities has encouraged me to get my very own blog now
    😉

    Here is my blog … vpn coupon code 2024

  2. obviously like your website but you need to check the spelling on quite a few of your posts.
    Many of them are rife with spelling problems
    and I in finding it very bothersome to inform the truth then again I’ll surely come back again.

    Here is my blog post; vpn code 2024

  3. With havin so much content and articles do
    you ever run into any problems of plagorism or copyright infringement?
    My blog has a lot of completely unique content I’ve either authored myself or outsourced but it looks like
    a lot of it is popping it up all over the web without
    my permission. Do you know any solutions to help stop content from being ripped off?
    I’d truly appreciate it.

    Feel free to visit my web-site :: vpn special coupon code 2024

  4. Greetings! I know this is somewhat off topic but I was wonderingif youu knew where I could get a captcha plugin for my comment form?I’m using the same blog platform as yours and I’m having difficulty finding one?Thanks a lot!

  5. Have you ever heard of second life (sl for short). It is basically a video game where you can do anything you want. SL is literally my second life (pun intended lol). If you want to see more you can see these sl articles and blogs

  6. Thanks for your marvelous posting! I genuinely enjoyed reading it, youwill be a great author. I will be sure to bookmark your blog andwill often come back later in life. I want to encourage you to continue your great writing,have a nice afternoon!

  7. I don’t even know the way I ended up here, but I assumed this publish used to be good. I do not understand who you’re but definitely you’re going to a famous blogger should you aren’t already 😉 Cheers!

  8. A fascinating discussion is worth comment. I believe that you ought to publish more on this subject matter, it might not be a taboo matter but typically people do not speak about such topics. To the next! Best wishes!!

  9. Thanks for any other great article. Where elsemay anyone get that kind of information in such an ideal means of writing?I have a presentation next week, and I’m at the look for such info.

  10. Wonderful blog! I found it while searching on Yahoo News.Do you have any tips on how to get listed in Yahoo News?I’ve been trying for a while but I never seem to getthere! Thank you

  11. Oh my goodness! an incredible article dude. Thanks Nevertheless I am experiencing issue with ur rss . Don’t know why Unable to subscribe to it. Is there anyone getting an identical rss problem? Anybody who is aware of kindly respond. Thnkx

  12. เว็บการพนันออนไลน์อันดับ 1 เว็บแทงบอลออนไลน์ ยอดนิยมที่มีผ๔้ใช้งานมากที่สุดในเวลานี้ เพราะเราคืออันดับหนึ่งเรื่องการบริการ และ ความมั่นคงทางการเงิน แถมมี คาสิโนออนไลน์ไว้ให้บริการทั้ง สล็อต บาคาร่า และ เกมออนไลน์อีกมากมาย

  13. Hey! This post could not be written any better! Reading this post reminds me of my previous room mate! He always kept chatting about this. I will forward this write-up to him. Fairly certain he will have a good read. Thank you for sharing!

  14. I need to to thank you for this great read!! I definitely enjoyed every bit of it. I have you saved as a favorite to check out new stuff you post…

  15. I am not sure the place you’re getting your info, but great topic. I must spend a while studying much more or understanding more. Thank you for magnificent information I was looking for this information for my mission.

  16. I will right away clutch your rss feed as I can’t in finding your email subscription link or newsletter service. Do you have any? Kindly permit me recognise so that I may just subscribe. Thanks.

  17. Aw, this was a really nice post. In idea I would like to put in writing like this additionally – taking time and actual effort to make an excellent article… however what can I say… I procrastinate alot and by no means appear to get something done.

  18. When I originally commented I clicked the -Notify me when new comments are added- checkbox and now each time a comment is added I get 4 emails with the identical comment. Is there any manner you possibly can take away me from that service? Thanks!

  19. Howdy! This post could not be written much better! Looking at this post reminds me of my previous roommate! He continually kept preaching about this. I am going to send this post to him. Pretty sure he’ll have a great read. Thank you for sharing!

جواب چھوڑ دیں

Please enter your comment!
Please enter your name here