نعمت - ویب ڈیسک - December 11, 2020 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٭دو نعمتیں ہیں کہ ان میں اکثر لوگ نقصان اٹھاتے ہیں، ایک تندرستی دوسرے کاروبار سے فراغت۔ (حضور پاکؐ) ٭ خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔ (حضرت ادریسؑ) ٭ اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔ (اقلیدس)