یادگار جملے - ابو سعدی - October 1, 2021 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٭دنیا میں سب سے خطرناک غصہ جوانی کا ہے۔ (ولیم شیکسپیئر) ٭انسان ارادہ کرلے تو اس کے لیے کچھ بھی ناممکن نہیں ہے۔ (ایمرسن) ٭حق جتانے سے کبھی حق ثابت نہیں ہوتا۔ (رابندر ناتھ ٹیگور) ٭ انسان کو اپنی موت تک جدوجہد کرنی چاہیے ۔ (لیو ٹالسٹائی)