٭چاند کے بغیر رات بے کار ہے اور علم کے بغیر ذہن (برنارڈ شا)
٭احسان کی دعا سے بیماری بہتر ہے (خوشحال خان خٹک)
٭دلوں کو فتح کرنے کے لئے تلواروں کی نہیں بلکہ عمل کی ضرورت ہے (ٹینی سن)
٭دنیا کا سب سے مشکل کام اپنی اصلاح اور سب سے سہل کام دوسرے پر نکتہ چینی ہے (ہربرٹ اسپنر)

