نعمت

٭ دو نعمتیں ہیں کہ ان میں اکثر لوگ نقصان اٹھاتے ہیں۔ ایک تندرستی، دوسرے کاروبار سے فراغت۔
(حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم)
٭ خدا کی بے انتہا نعمتوں اور اس کے احسانات کا شکریہ انسانی طاقت سے باہر ہے۔ (حضرت ادریس)
٭ اللہ کی بہترین نعمت مخلص دوست ہے۔ (اقلیدس)