غصہ

٭طاقتور شخص وہ ہے کہ جو اپنے غصے کو تسکین میں تبدیل کردینے پر قابو ہو۔ (افلاطون)
٭انسان کی عقل کا اندازہ غصے کی حالت میں لگانا چاہیے۔ (ہوشنگ)
٭جب تجھ پر غصہ غلبہ پائے تو خاموشی اختیار کر۔ (خلیفہ مامون الرشید)
٭غصہ ہمیشہ حماقت سے شروع ہوتا ہے اور ندامت پر ختم۔ (ارسطو)