وزیراعظم شہبازشریف کا انتخاب :مقبولیت کسی کی اور قبولیت کسی کی - سیف اللہ خان - March 8, 2024 FacebookTwitterPinterestWhatsApp مقبول سیاسی قیادتوں کا کھیل ہماری اسٹیبلشمنٹ کے حق میں کبھی بھی نہیں تھا اور نہ ہی یہ کبھی تسلیم کیا جائے گا۔