کامیابی - ابو سعدی - April 9, 2021 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٭محنت میں کامیابی کا راز چھپا ہوا ہے۔(قائداعظم) ٭خامیوں کا احساس کامیابیوں کی کنجی ہے۔ (بقراط) ٭ناکامی کامیابی کی طرف پہلی سیڑھی ہے۔ (سائوتھ) ٭اپنی ناکامی پر مسکرائو، تمہیں کامیابی نصیب ہوگی۔ (ڈاکٹر اسپنسر)