کتاب - ابو سعدی - June 18, 2021 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٭کتابیں انسان کی بہترین رفیق اور مونس ہیں۔ (ایمرسن) ٭اکثر دیکھا گیا ہے کہ کتابوں کے مطالعے نے انسان کا مستقبل بنادیا۔ (ایمرسن) ٭ایک اچھی کتاب انسان کا بہترین سرمایہ ہے۔ (وارث شاہ)