حسد - ابو سعدی - June 25, 2021 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تین چیزیں خباثت ِقلب کو ظاہر کرتی ہیں 1) )حسد، (2) ریا، (3) عجب۔ عقل مند کو ان سے بچنا چاہیے۔ جو شخص ان سے محفوظ رہے گا، وہ دوسری مصیبتوں سے محفوظ رہے گا۔ (امام غزالیؒ)