انقلاب - ابو سعدی - December 31, 2021 FacebookTwitterPinterestWhatsApp انقلاب یا ارتقا ہمیشہ قوت ہی کے اثر سے رونما ہوتا ہے، اور قوت ڈھل جانے کا نہیں ڈھال دینے کا نام ہے۔ دنیا میں کبھی نامردوں اور بزدلوں نے انقلاب پیدا نہیں کیا۔