خواجہ قطب الدین بختیار کاکیؒ - ابو سعدی - March 25, 2022 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٭درویش پردہ پوشی کا نام ہے۔ ٭دنیا والوں کی صحبت فقیر کے دل کو پریشان کردیتی ہے۔ ٭دنیا کی حرص، غمِ فردا، حسد و بغض اور حُبِّ جاہ جس دل میں ہوں وہاں حکمت قرار نہیں پکڑتی۔ ٭جو بلا دوست کی جانب سے نازل ہو اس کو صبر کے ساتھ برداشت کیا جائے۔