4 POSTS
محمد اسد وقاص،فیڈرل اردو یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغ عامہ سے ماسٹرز کررہے ہیں۔ پچھلے چھ سال سے صحافت کے طالب علم ہیں۔ مقالہ جات کمپوز کرنے کے علاوہ کانٹینٹ ورائٹر/ایڈیٹر اور مترجم کی حیثیت سے پیشہ ورانہ ذمہ اداریاں ادا کررہے ہیں اور اس سلسلے میں فری لانس کام کرتے ہیں، نامور بین الاقوامی سماجی ویب سائٹس کے ادارے ان کے کلائنٹ ہیں۔