1 POSTS
سید وزیر علی قادری
یونیورسٹی آف کراچی سے ماسٹر آف کامرس ( ایم کام) کیا، مارکٹنگ ریسرچ کے شعبے میں کئی سال خدمات انجام دیں۔ صحافت کا شعبہ مشن سمجھ کر اختیار کیا۔ اور مختلف اشاعتی اداروں اور اخبارات میں خدمات دیتے ہویے روزنامہ جسارت سے 2012بحیثیت سینئیر رپورٹر اور انچارج اسپورٹس صفحہ اپنی صلاحیتوں اور توانائیوں کو الحمدللہ کھپا رہے ہیں۔ اسپورٹس اور دیگر بڈز کی کوریج کے لیے بیرون ملک جانے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔ سعودی عرب، برطانیہ، ترکی، بھارت، مالدیپ، سری لنکا، بنگلا دیش، قطر، اومان ، متحدہ عرب امارات، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، کینیا اور کئی ممالک میں پیشہ ورانہ خدمات کے لیے ایک سے زیادہ مرتبہ جانا ہوا۔ کئی کالم اور مضامین جسارت ، سنڈے میگزین، فرائیڈے اسپیشل اور دیگر قومی رسائل میں شائع ہوتے رہے ہیں۔ جسارت بلاگ کے لیے پہلی کاوش حاضر ہے۔